اردوپوائنٹ بنا ہسپتال کے مریضوں کی آواز ،ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بائیو آکسیجن پلانٹ کی خرابی کی خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا نوٹس

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعہ 15 مارچ 2024 17:15

بہاولنگر(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ2024 ء) اردوپوائنٹ بنا ہسپتال کے مریضوں کی آواز ،ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بائیو آکسیجن پلانٹ کی خرابی کی خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا نوٹس پلانٹ ٹھیک کرنے کے احکامات کے بعد بارہ گھنٹوں میں پلانٹ ٹھیک کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق اردوپوائنٹ نے ڈی ایچ کیو میں بائیو گیس پلانٹ کی خرابی کی نشاندہی کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر نے سخت نوٹس لیا اور ایم ایس کو پلانٹ ٹھیک کرانے کے احکامات جاری کیے جس پر ایم ایس ڈی ایچ کیو نے بارہ گھنٹوں میں پلانٹ کو ٹھیک کروادیا۔

(جاری ہے)

جس پر عوامی سماجی حلقوں نے ذوالفقار احمد بھون کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :