میرپور خاص بورڈ چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث بحران کا شکار
ذوالفقار شاہ کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر 10 روز قبل سندھ ہائی کورٹ نے ہٹا دیا تھا مگر ان کی جگہ قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی تاحال نہیں کی جاسکی
جمعہ 15 مارچ 2024 19:46
(جاری ہے)
اس کے علاوہ گزشتہ 3 ماہ سے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ بھی رک گیا ہے۔ بورڈ کے ملازمین کے مطابق چیئرمین نہ ہونے سے انہیں سالانہ اور ماہانہ چھٹیاں بھی نہیں مل رہی ہیں جبکہ بچوں کو بھی سالانہ تعلیمی پیسے بھی نہیں ملے ہیں جس کی وجہ سے امتحانی نتائج کا معاملہ رک گیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث آئندہ ماہ ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا انعقاد بھی خطرے میں ہے۔ بورڈ کے ملازمین نے وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد کسی اہل شخص کو بطور چیئرمین مقرر کرکے ملازمین کی مسائل فوری حل کیے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.