پروفیسر سید امین شاہ اخوند زادہ کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا
ہفتہ 16 مارچ 2024 22:29
(جاری ہے)
الوداعی تقریب سے پروفیسر علاؤ الدین لوؤن، پروفیسر وزیر خان مندوخیل، پروفیسر واحد خان حریفال، پروفیسر مقتدا خان کاکڑ اور پروفیسر عبدالغفار شیرانی نے اپنے خیالات کے اظہار میں پروفیسر سید امین شاہ اخوند زادہ کی خدمات کا برملا اعتراف کیا۔
پروفیسر سید امین شاہ اخوند زادہ نے اپنے الوداعی خطاب میں تعلیم کی اہمیت، تنظیم کی ضرورت اور محنت کی عظمت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ادارے، اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ بیتے لمحات کو اپنی زندگی کا قیمتی سرمایہ قرار دیا۔ اس موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے طلباء نے ریٹائرڈ ہونے والے پرنسپل کی خدمت میں یادگاری شیلڈز اور تحائف پیش کئے۔ بعد ازاں سابق پرنسپل کو روایتی ثقافتی پگڑی پہنائی گئی۔ تقریب کا اختتام پرفیسر سید محبوب شاہ اخوند زادہ کی دعا سے ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.