ْنیب انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کوساتھی سمیت گرفتار کر لیا
اویس ظہور ،عامر ظہور کو سادہ لوح شہریوں سے بلیک میلنگ اور بھاری رقوم وصول کرنے کے الزامات پر گرفتار کیا گیا
اتوار 17 مارچ 2024 22:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملزمان اویس ظہور اور عامر ظہور کے خلاف نیب کے سینئر آفیسر کا نام استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو ڈرا دھمکا کر اور غیر ضروری دبائو ڈالتے ہوئے غیر قانونی طور پررقوم وصول کرنے کی شکایات موصول ہوئیں جن پر نیب کے اعلی حکام کی جانب سے فوری کارروائی کے احکامات صادر کئے گئے۔
نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ کی جانب سے ان احکامات پر باقاعدہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا جنہیں مزید تحقیقات کیلئے تھانہ چوہنگ کے حوالہ کر دیا گیا ۔ نیب لاہور اس سے قبل بھی متعدد جعلی نیب افسران کی گرفتاری عمل میں لاچکا ہے۔ نیب لاہور کی جآنب سے اس ضمن میں آگاہ کیا جاتا ہے کہ نیب سے متعلقہ کسی بھی مشکوک صورتحال یا شکایت کی صورت میں نیب انٹیلی جنس ونگ یا ترجمان نیب سے فوری رابطہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.