پولیس تھانہ دولت نگر نے کم عمر بچی سے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار کرلیا
متاثرہ کی دادی مسماة ریحانہ بی بی کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
پیر 18 مارچ 2024 11:30
(جاری ہے)
ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارٹیمیں تشکیل دی گئیں۔
جنہوں نے چند روز کے اندرمقدمہ میں ملوث جنسی درندے نعمان ولد خان محمد سکنہ سنگرانہ کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی جدید سائنسی بنیادوں پر تفتیش مکمل کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ خواتین کے خلاف جرائم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس
-
بہاولنگر میں 12 سالہ بچی کے ریپ میں ملوث ملزمان گرفتار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر فوڈ اتھارٹی نے فیلڈ آپریشن تیز کر دیا ، 3200لیٹر دودھ تلف ،گاڑی ضبط
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.