وزیر اعلی پنجاب کے احکامات ‘پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری
11لاکھ 29ہزار500 روپے جرمانہ ‘55دوکانداروں کیخلاف مقدمہ درج ‘149حوالات میں بند
پیر 18 مارچ 2024 17:06
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی ضلع بھر میں 40پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عام مارکیٹوں میں متحرک ہیں اور ضلعی حکومت کے مقررکردہ ریٹس پر تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو یقینی بنارہے ہیںتا ہم ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں کر رہے ہیں ۔
رواں ماہ کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 18450مقامات پر انسپیکشنز کیں جن میں 1768دوکانوں پر خلاف وزریاں پائی گئیں جس پر کاروائی کرتے ہوئے 11لاکھ 29ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 55دوکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے اور 149افراد کو حوالات میں بند کیا گیا اور 1077دوکانداروں کو وارننگ دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.