امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور

پیر 18 مارچ 2024 21:44

امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) امیربالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،عدالت نیملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔سی آئی ایپولیس نیمبینہ ملزم احسن شاہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ صدف بتول کی عدالت میں پیش کیا۔پولیس کی جانب سیاستدعاکی گئی کہ ملزم احسن شاہ سیمزیدتفتیش درکارہے۔

(جاری ہے)

عدالت نیپولیس کی استدعامنظورکرتیہوئیملزم احسن شاہ کو 23مارچ تک پولیس کی تحویل میں دیدیا۔

یادرہیکہ سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کو امیر بالاج کی مخبری کے الزام میں حراست میں لیا تھا ، احسن شاہ مقتول امیر بالاج کا قریبی دوست تھا۔ احسن شاہ پر مقدمہ میں نامزد ملزموں کے ساتھ رابطوں کا الزام ہے ، احسن شاہ نے مبینہ طور پر مخبری کے لیے نامزد ملزموں سے رقم وصول کی۔واضح رہیکہ امیربالاج کوٹھوکرنیازبیگ کیقریب نجی سوسائٹی میں شادی کی تقریب کیدوران قتل کیاگیاتھا۔