پتوکی،گرلز کالج میں3 کس اوباش ملزمان کی14سالہ بچے سے باری باری زیادتی چوتھا ملزم اپنی باری کا انتظار کرتا رہا

بدھ 20 مارچ 2024 19:16

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2024ء) گرلز کالج میں3 کس اوباش ملزمان کی14سالہ بچے سے باری باری زیادتی چوتھا ملزم اپنی باری کا انتظار کرتا رہاملزمان نے برہنہ ویڈیو بھی بنائی ملزمان 14سالہ بچے کو غیرحالت میں چھوڑ کر فرار پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ حبیب آباد عمرآباد کے رہائشی عابد علی ٹرانسپورٹر کے بھتیجے حسن کو ملزمان نے اغوا کرکے باری باری زیادتی کی گزشتہ روز ملزمان ظہیر عباس ،عامر، نبیل، معہ ایک کس نامعلوم کیری ڈبہ پرآئے اور گلی میں کھیلتے ہوئے متاثرہ حسن کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے پیٹرو سی این جی کے قریب واقع نجی گرلز کالج میں لے گئے جہاں پر تین کس ملزمان نے باری باری حسن علی سے زیادتی کی اور چھوتھا ملزم اپنی باری کا انتظار کرتا رہاملزمان نے متاثرہ بچے کی ویڈیو فلم بنائی ملزمان حسن کو غیر حالت میں چھوڑ کرموقع سے فرار ہوگئے ملزمان نے شراب پی رکھی تھی تھانہ صدر پتوکی پولیس نے عابد علی ٹرانسپورٹر کی تحریری درخواست پر ملزمان ظہیر عباس ،عامر، نبیل، معہ ایک کس نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او حافظ عاطف نزیر نے صدر امن پریس کلب پتوکی نوید بھٹی کو بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا ۔