عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں ، علی امین گنڈاپور
مجھے کوئی شکایت نہ کرے ،عوام غیرت کرے اور رشوت خورکو موقع پر سزادے،وزیراعلیٰ
بدھ 20 مارچ 2024 21:04
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گائوں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے،عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ انہوں نے کہاکہ رشوت لینے والا اور دینا والا دونوں جہنمی ہیں، نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بنائو، رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو،رشوت مانگنے والے کے سر پر اینٹ مار کر اس کے بیٹے کو کہو آپ کے والد کو جہنم سے بچایا ہے۔ان کا کہناتھا کہ عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کوئی اور آپشن نہیں، اس حکومت کو کارکردگی دکھانا پڑے گی، رانا ثنااللہ
-
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست، عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت
-
پاکستان: سرکاری اداروں کی نجکاری کے وسیع تر منصوبے کا آغاز
-
وزیراعظم کے اقدامات سے دشمن کی سازش ناکام ہوگئی، عطا تارڑ
-
خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لے کر غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، عمر ایوب
-
پنجاب میں سموگ اور ڈینگی کے تدارک کیلئے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیرو پریڈ لازمی قرار
-
بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے‘ فواد چوہدری
-
’جیمز اینڈرسن کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست ہے‘
-
چمن، فاٹا اور پاٹا کی صورتحال سے حکومت پوری طرح آگاہ ہے، اس معاملے پر ارکان کی طرف سے مثبت تجاویز کا کھلے دل سے خیر مقدم کیا جائے گا، اعظم نذیرتارڑ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
یقین نہیں کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے ، امریکا
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ میو ہسپتال کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.