بھارتی خاتون ڈاکٹر کی پل سے کود کر خودکشی، والد کیلئے پیغام
کنجل نے گھر سے باہر نکلنے سے قبل اپنے والد کو آگاہ کیا تھا،ابتدائی تحقیقات
جمعرات 21 مارچ 2024 14:50
(جاری ہے)
سینئر پولیس انسپکٹر نے بتایا کہ سمندر کے اوپر بنے پل پر تھوڑی دور جانے کے بعد کنجل نے ڈرائیور سے ٹیکسی روکنے کے لیے کہا جس پر ڈرائیور ہچکچا رہا تھا لیکن اس کے اصرار پر ڈرائیور نے ٹیکسی روک دی، جس کے بعد کنجل ٹیکسی سے باہر نکلی اور اس نے پل سے چھلانگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق انہیں اس افسوس ناک واقعے کی اطلاع ٹیکسی ڈرائیور نے دی تھی۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کنجل نے گھر سے باہر نکلنے سے قبل اپنے والد کو آگاہ کیا تھا، والد کے گھر لوٹنے پر انہیں بیٹی کی جانب سے لکھا گیا نوٹ ملا جس میں کنجل نے والد کو بتایا تھا کہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے اٹل سیتو پل پر جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق کنجل نے اپنی خودکشی سے قبل لکھے گئے نوٹ میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے فیصلے کی وجہ 8 سال پر محیط شدید ڈپریشن کو ٹھہرایا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.