وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برسلز میں نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے توانائی اور انفراسٹرکچر کے وزیر سے ملاقات
جمعہ 22 مارچ 2024 14:20
(جاری ہے)
انہوں نے جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال بالخصوص جوہری ری ایکٹر آپریشنز، حفاظت اور ریگولیٹری انفراسٹرکچر کے قیام کے تمام شعبوں میں اپنے تجربے اور مہارت کے اشتراک کے لیے پاکستان کی تیاری کا اعادہ کیا۔
وزیر خارجہ نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان۔متحدہ عرب امارات جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (سی ای پی اے) کے نتیجے میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کو مزید فروغ ملے گا ۔متحدہ عرب امارات کے وزیر نے پاکستان کے اپنے دوروں اور پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کی ترقی میں شراکت دار رہے گا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.