حکومت نے پولیتھین بیگز کی روک تھام کے لیے باقاعدہ قانون بنا دیا ہے تاہم انتظامیہ اس قانون کو نافذ کرنے میں ناکام رہی , شوکت علی
جمعہ 22 مارچ 2024 22:34
(جاری ہے)
اجلاس میں مردان اور صوابی میں تعینات افسران کی کارکردگی، سرکاری محصولات کی وصولی اور عدالتی کیسز اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
کمشنر مردان شوکت علی یوسف زئی نے پولتھین بیگز کے حوالے سے انتظامی افسران کی کارکردگی کومایوس کن قرار دیتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ وہ پولیتھین بیگز کے خلاف اپنے کارکردگی کو بہتر بنائیں اور اس کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پولیتھین بیگز کا استعمال ماحول کی خرابی اور سیوریج کی بندش کی بنیادی وجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پولیتھین بیگز کی روک تھام کے لیے باقاعدہ قانون بنا دیا ہے تاہم انتظامیہ اس قانون کو نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مزید کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کمشنر مردان نے ٹی ایم اوز کو بھی اس حوالے سے سرگرم ہونے اور اپنا کردار ادا کرنے کی تاکید کی۔ انہوں نے مردان اور صوابی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم چلانے اور غیر قانونی اڈوں کے خلاف بھی کاروائی کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.