گوادرڈائریکٹرجنرل نیب(بلوچستان) کانیب بلوچستان کے سب آفس گوادر کا دورہ
جمعہ 22 مارچ 2024 22:58
(جاری ہے)
یہ دورہ بدعنوانی کے خلاف نیب کے عزم کا اظہار ہے۔
اس دوران گوادر ریجن کے متعلقہ احکام سے ملاقاتیں کی گئیں جن میں گوادر اور مضافاتی علاقوں میں بدعنوانی پر قابو پانے اور اس کے خاتمے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں ڈی جی نیب نے سب آفس کے عملے سے ملاقات کی اور نئے آفس کے آپریشنز کے حوالے سے ہدایات جاری کی۔ انہوں نے خطے میں بدعنوانی کی روک تھام، کاروبار میں آسانی پیدا کرنے، پبلک سیکٹر کے پروجیکٹ میں شفافیت بڑھانے اور سرکاری اور نجی اداروں میں جوابدہی کے کلچر کو فروغ دینے میں گوادر سب آفس کی اہمیت پر زور دیا۔ڈی جی نیب نے اظہار کیا کہ گوادر بلوچستان کا ایک بندرگاہی شہر ہے اور اس میں ایک بڑے تجارتی مرکز کے طور پر بے پناہ ترقی کیامکانات ہیں۔ تاہم، بدعنوانی اس صلاحیت سے بھر پور استفادہ کرنے میں ایک بڑاچیلنج ہے جس سے نمٹنا انتہائی ضروری ہے۔اس ضمن میں شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کو فروغ دینے والے اقدامات ناگزیر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.