آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

جمعہ 22 مارچ 2024 22:59

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سینٹی گر یڈ اورکم سے کم16.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 81فیصد اور شام 5بجے35فیصدتھا۔ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح6بجکر13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6 بجکر28منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :