
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
2007 میں لاہور ائیرپورٹ پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ تھا‘ محکمہ موسمیات
منگل 10 جون 2025 13:45

(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کیمطابق 2007 میں لاہور ائیرپورٹ پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ تھا جب کہ اب 18 سال بعد لاہور میں عید کے تیسرے روز 9 جون کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اس طرح یہ دن گرم ترین رہا۔
دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔اسلام آباد اور پشاور میں 44، لاہور میں 45، کوئٹہ میں 36 اور کراچی میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ڈی جی خان اور جیکب آباد میں سب سے زیادہ 49 ڈگری، سرگودھا اور سبی میں 48 جب کہ گوجرانوالہ، جہلم، قصور اور منڈی بہائالدین میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے،ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات
-
این ڈی ایم اے نے 3 اگست تک شدید موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب میں مزید شدید بارشوں کا الرٹ جاری، 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ
-
ملک بھر میں اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع
-
ملک بھرمیں بارشوں کے باعث مزید 8 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 279 ہوگئیں
-
پنجاب میں بارشوں کا ایک اور طاقتور اسپیل تیار، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
-
کل)سی31 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی
-
این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں اورسیلابی خطرات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے مزید 5 افراد جاں بحق10 زخمی، راولپنڈی، چکوال میں الرٹ جاری جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی
-
پی ڈی ایم اے کا موسلادھار بارشوں کا الرٹ، احتیاطی تدابیر کی ہدایت
-
24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.