
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
دیر ،سوات،مالاکنڈ،شانگلہ،ایبٹ آباد، مانسہرہ ،کوہستان،بٹگرام،تورغر میں بارش کا امکان
پیر 2 جون 2025 22:57

(جاری ہے)
صوبے کے بعض مقامات پر تیز ہوائیں اور آندھی چلنے کا بھی امکان ، گذشتہ روز دیر ، سوات، ایبٹ آباد اور نوشہرہ میں بارش ہوئی ، سید و شریف میں 18،مالم جبہ میں 17 ملی میٹر بارش ہوئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق چراٹ میں 4، کاکول 3 ، دیر اور کالام میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ پشاورکا کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
مزید موسم کی خبریں
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
-
ملک میں 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری
-
ملک کے مختلف حصوں 4 مئی تک بارشوں کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.