Live Updates

عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جمعہ 6 جون 2025 21:53

عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2025ء) محکمہ موسمیات نے لاہور میں عید کے تینوں روز شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی،عید کے پہلے روز 42، دوسرے اور تیسرے روز درجہ حرارت 46ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دس روز تک شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :