ساہیوال،پولیس کانسٹیبلوں کی بھرتی ،ساڑھے 24لاکھ روپے رشوت لیکر جعل سازی سے امیدواروں کو کامیاب کرانے کا نیٹ ورک پکڑا گیا،13گرفتار
ہفتہ 23 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
اور ملزموںکی نشاندہی پرپاکپتن چوک میں اس نیٹ ورک کے دوسرے کرداروںپولیس کانسٹیبلوں محمد فاروق ، علی عباس، محمد ارشد، اعجاز احمد، علی رضااور محمد شاہد نے ساڑھے تین لاکھ روپے فی کس امیدوارسے رشوت لے کر ڈیوائسز وغیرہ فراہم کیںاور خود نیٹ ورک کا حصہ بن کر پیپر دلانے کے لیے بیٹھے تھے کہ پولیس نے تمام نیٹ ورک ڈیوائسز، موبائل وغیرہ قبضہ میں لیے اور پولیس اہلکاروں کو بھی گرفتار کر لیا۔
پولیس سٹی ساہیوال نے پولیس لائن کے فاروق نذیر احمد اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ471, 468, 420اور161 ت پ اور بورڈ رولز اور ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.