محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے زیراہتمام آن لائن کھلی کچہری( منگل کو )ہوگی
اتوار 24 مارچ 2024 14:10
(جاری ہے)
محکمہ خوراک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خورد و نوش اشیاء کی معیار اور دیگر خدمات کی فراہمی مزید بہتر بنانے کی غرض سے ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ فیس بک پر 26 مارچ 2024 کو بروز منگل دوپہر 2 بجے آن لائن کچہری کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آن لائن کھلی کچہری میں خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، محکمہ خوراک کے سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی اور ڈائریکٹر فوڈ سمیت محکمہ خوراک کے ضلعی افسران براہ راست عوامی شکایات اور تجاویز سنیں گے۔ شہری لائیو پروگرام میں اپنی شکایات اور تجاویز دے سکیں گے۔شہری پروگرام سے پہلے 24 گھنٹے میں بھی اپنی شکایات اور تجاویز درج کرا سکتے ہیں جن کے جواب لائیو پروگرام میں فراہم کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.