فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 ، پاکستان اور اردن کے درمیان میچ منگل کو ہوگا

پیر 25 مارچ 2024 22:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل )منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی ۔ پاکستان کا اردن کے ساتھ آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :