متحدہ عرب امارات نے حیاتیاتی سائنس میں ترقی کو مزید مضبوط بنانے کے لئے "کیلیکس بائیو" کے حصول کا معاہدہ کر لیا
پیر 25 مارچ 2024 22:48
(جاری ہے)
یہ کمپنی ذیابیطس، امراضِ سرطان، امراضِ قلب اور مرکزی عصبی نظام سمیت مختلف تھراپی کے شعبوں میں وسیع پیمانے پر منہ سے لینے والی اور انجکشن کی ادویات کی تیاری اور فروخت کرتی ہے۔
یہ حصول متحدہ عرب امارات کی حیاتیاتی سائنس کے شعبے میں عالمی سطح پر اس کی حیثیت کو بلند کرنے کے لیے تیار ہے۔ کیلیکس بائیو متعلقہ تھراپی کے شعبوں میں مہارت رکھتا ہے اور اس کی قیادت کی ٹیم کو دنیا بھر میں کامیاب خریداری اور ترقی کی حکمت عملیوں کا وسیع تجربہ ہے۔ اس اقدام کے ذریعے مُبادلہ کا مقصد متحدہ عرب امارات کو عالمی حیاتیاتی سائنس کے شعبے میں ایک اہم مقام پر فائز کرنا ہے ۔مبادلہ کے متحدہ عرب امارات انویسٹمنٹ پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر باخت الکثیری نے کہا کہ، "ایک ذمہ دار سرمایہ کار کی حیثیت سے ہمارے کردار کے مطابق، آج کا حصول اس کردار کا ثبوت ہے جو مبادلہ ہماری پورٹ فولیو کمپنیوں اور قومی چیمپیئنز کے ذریعے ملک کے معاشی تنوع کو تیز کرنے میں ادا کر رہا ہے۔"انہوں نے مزید کہاکہ، “یہ شراکت داری لائف سائنسز کے شعبے میں مبادلہ کی پوزیشن کو مزید آگے بڑھانے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، تاکہ ہماری قوم کو صحت کی دیکھ بھال، ڈرگزکے تحفظ، روزگار کے مواقع اور جی ڈی پی کے اثرات سمیت اہم طویل مدتی سماجی و اقتصادی منافع فراہم کیا جاسکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.