قیام پاکستان طویل جدوجہد اور لا تعداد قربانیوں کا ثمر ہے،زاہدحسین ابڑو
منگل 26 مارچ 2024 17:45
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسر عبدالقادر پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج نبی باغ نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کا قیام ایک طویل جدوجہد اور لا تعداد قربانیوں کا ثمر ہے۔
اس طویل جدوجہد کو واضح سمت 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری سے حاصل ہوئی جس سے بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک نصب العین کا تعین ہوا ۔انہوں نے قرارداد لاہور کو مسلمانوں کی فتح قرار دیا۔پروفیسر عبدالقادر نے زاہد حسین ابڑو اور لائبریرین پروگرام کوآرڈینیٹر عبدالماجد فاروقی و دیگر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کے پروگرام سے نئی نسل کو اور طالب علموں کو آگاہی حاصل ہوتی ہے۔ تقریب میں بڑی تعداد میں معززین شہر اسکالرز اور طلبہ نے شرکت کی۔ اکادمی کی عمارت کو چراغاں سے بھی مزین کیا گیاتھا۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.