بدین ،ضلع بھر میں ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا تہوار منایا گیا
منگل 26 مارچ 2024 21:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدین شہر کے علاوہ ماتلی تلہار گولارچی ٹنڈوباگو سمیت ضلع بھر کے شہروں اور قصبوں میں رنگوں کا تہوار ہولی جوش خروش سے منایا گیا اقلیتی برادری کے علاقوں محلوں اور گھر میں ہندو برادری کے مختلف فرقوں کے مرد خواتین بڑے بچوں اور نوجوانوں نے ہولی کی خوشی کا اظہار ایک دوسرے پر رنگوں کی بارش کر کہ کیا جبکہ اس موقع پر مندروں میں پوجا پاٹ کی خصوصی تقریبات کا نعقاد بھی کیا گیا ہندو برادری کی جانب سے اس موقع پر مٹھیائی تقسیم کر کہ ایک دوسرے کو مبارکباد بھی پیش کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔
ہندو برادری کی ایک بڑی اکثریت نے کشمیر میں بھارتی مودی حکومت کے ظلم جبر کشمیری عوام کے قتل عام اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزوں کے علاوہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین عوام کے خلاف جنگ میں ہزاروں افراد اور مصوم بچوں کی شہادت پر ہولی کی تقریبات سادگی سے منائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.