وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سویڈن کے سفیر ہنریک پرسون کی ملاقات

منگل 26 مارچ 2024 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سویڈن کے سفیر ہنریک پرسون نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور عوامی تبادلوں کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔