اللہ دشمن کے ساتھ بھی وہ نہ کرے جو میرے ساتھ ہوا، شہریارآفریدی
مجھ پر سختی آئی تو اپنوں نے بھی منہ پھیرلیا، کسی نے پوچھا تک نہیں، میری بیٹیاں 10دن سڑکوں پر جھاڑیوں میں رہیں،سابق وزیر کی گفتگو
بدھ 27 مارچ 2024 16:11
(جاری ہے)
جیل میں ہوئے تشدد سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پر شہریار آفریدی نے کہا کہ میں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ مجھے جیل میں جہاں رکھا گیا تھا وہاں مغرب کے بعد لوگوں کو مارنا شروع کردیتے تھے، وہاں مرگیا مرگیا جیسی آوازیں آیا کرتی تھیں،لوگوں کو پیشاب کرتے وقت کرنٹ دیے جاتے، کسی کے سر میں کیل ٹھونکے جاتے ، کسی کو مارا جاتا تو میں نے ان سے کہا اے اللہ کے ماننے والوں جو ظلم کرتے ہیں انسان کی پکڑ پر یہ حال ہے، اللہ ہمیں اپنی پکڑ سے بچائے، میرے اس بیان کو غلط انداز سے پیش کیا گیا۔
تشدد سے متعلق مزید پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ میں چپ رہوں گا، بس اتنا کہوں گا میں نے اس دھرتی کیلئے سب کچھ چھوڑا ہے، اگر میری کرپشن معاشی یا بدعنوانی تھی تو مجھے سزا دی جاتی، مجھے سب جانتے ہیں، ہمارا مؤقف ہے کہ اگر ہم پاکستانی ہیں تو ہمیں حق اور سچ کہنے دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.