محسن نقوی سمیت 7 امیدوار بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

احد چیمہ ، پرویز رشید، راجہ ناصر عبا س اور حامد خان ،،طلال چوہدری،ناصر محمود بھی کامیاب قرار

بدھ 27 مارچ 2024 21:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں 7 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔ محسن نقوی ، احد چیمہ اور پرویز رشید بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سنی اتحاد کونسل کے راجہ ناصر عبا س اور حامد خان جنرل نشست پر بلامقابلہ منتخب ہوئے ،دیگرامیدواروں میں ناصر محمود اور طلال چوہدری شامل ہیں ۔