دہشت گرد عناصر غیرملکی آقائوں کی خوشنودی ، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے جاری منصوبوں کوناکام بنانے کیلئے بیگناہ شہریوںکونشانہ بنارہے ہیں ،فاطمہ خان
بدھ 27 مارچ 2024 23:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت چینی سمیت دیگر غیرملکی شہریوں کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدامات کو یقینی بنائے گی۔
انہوں نے حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں کے اہل خانہ اور چینی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنانے پر سیکوڑتی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچایا اور سرکاری تنصیبات کونقصان سے محفوظ رکھا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.