ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

بدھ 27 مارچ 2024 20:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت33.2سینٹی گریڈ اورکم سے کم 22.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب79فیصد اورشام 5 بجے 38 فیصدتھا۔جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر 07منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر 31منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :