کمشنر کا سلانوالی روڈ پر اطراف گندگی کے ڈھیروں کا سخت نوٹسJ متعلقہ افسران اور فیلڈ سٹاف کی سرزنش
جمعرات 28 مارچ 2024 13:23
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق کمشنر محمد اجمل بھٹی نے ستھرا پنجاب مہم کے جائزہ کے لئے تحصیل سلانوالی کے دورہ پر چک 120 جنوبی میں صفائی کی ناقص صورتحال اور سرگودہا شہر سے سلانوالی روڈ کے اطراف گندگی کے ڈھیر دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران و فیلڈ سٹاف کی سرزنش کی ضلع کونسل کو فوری اقدامات کا حکم دیا۔
ہدایت کی۔انہوں نے علاقہ کے لوگوں سے ستھرا پنجاب مہم کے جاری کاموں کے بارے فیڈ بیک لیا اور کہا کہ اس کے موثر اور مثبت نتائج کے لئے شہریوں کو صفائی پروگرام کی اونر شپ لینی ہوگی۔تاکہ لوگوں کو شہروں اور دیہاتوں کو صاف ستھرا بنانے کے لیے انتظامی اداروں کا دست و بازو بنایا جا سکے۔انہوں نے تحصیل اسسٹنٹ کمشنرز پر زور دیا کہ وہ ستھرا پنجاب مہم پر بھی خاص توجہ دیں اور عملہ صفائی کی یومیہ مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں تاکہ اس پروگرام کے سو فیصد اہداف کو پورا کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.