Live Updates

سرگودھا ڈویژن سمیت مختلف اضلاع میں ایکسائز تھانوں اور چیک پوسٹوں کے قیام کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے

جمعرات 28 مارچ 2024 13:23

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا ڈویژن سمیت مختلف اضلاع میں ایکسائز تھانوں اور چیک پوسٹوں کے قیام کے لئے اقدامات شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے سرگودھا ڈویڑن سمیت مختلف اضلاع میں ایکسائز تھانوں اور سرگودھا ریجن کے ضلع بھکر اور ضلع میانوالی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن چیک پوسٹیں کے قیام کے لئے ہدایات جاری کردیں۔ جس سے منشیات کی روک تھام اور نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں مدد ملے گی اور سرگودھا میں ایکسائز تھانہ کے قیام محکمہ ایکسائز کی کارکردگی میں بہتری اور تیزی آئے گی جن کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات