سرگودھا،اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن کے نئے دفتر کا افتتاح
جمعرات 28 مارچ 2024 15:10
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پرانی عمارت میں پارکنگ، دفاتر کی کمی سمیت مختلف مسائل کا سامنا تھا۔
کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے نئے دفتر میں موسم بہار کی شجرکاری کے حوالے سے پودے بھی لگائے۔ بعد ازاں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ کوٹ مومن کے چک نمبر 19 جنوبی اور چک نمبر 9 جنوبی میں ستھرا پنجاب مہم کی جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہریوں سے صفائی کے حوالے سے فیڈ بیک لیا۔ کمشنر نے میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ وہ 31 مارچ سے قبل تمام دیہات میں سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ، گلیوں اور سڑکوں کی صفائی اور کوڑے کے ڈھیروں کی تلفی یقینی بنائیں، عوام میں صفائی کی اہمیت اجاگر کریں تاکہ وہ اس اہم پروگرام کی اونر شپ لیں۔ انہوں نے کوٹ مومن شہر کی رابطہ سڑکوں اور دونوں چکوک کی صفائی پر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسی جذبہ سے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.