میکسیکو،جنگلات میں لگنے والی آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی
جنگلی حیاتیات بھی بڑی تعداد میں جل کر ہلاک ہو گئے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
جمعرات 28 مارچ 2024 15:47
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تین روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا اور تیزی سے پھیلتی آگ نے 18 ریاستوں کے 60 جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔آگ لگنے کے باعث جہاں ہزاروں ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے وہیں جنگلی حیاتیات بھی بڑی تعداد میں جل کر ہلاک ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی جبکہ آگ سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے ملک بھر سے فائر فائٹرز کو طلب کر لیا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.