کراچی :ایشیاء کی بڑی بابرمارکیٹ لانڈھی میں فول پروف سیکورٹی
مارکیٹ کے داخلی وخارجی راستوں اور اندرونی حصوں میں خفیہ سیکیورٹی کا جال پھیلا دیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 16:38
(جاری ہے)
سابق انفارمیشن سیکرٹری اشفاق انصاری اور عمران قریشی تمام سیکیورٹی انتظامات کا ازخود ہر دو گھنٹے بعد مارکیٹ کا دورہ کر کے جائزہ لے رہے ہیں اور مارکیٹ میں تعینات سیکیورٹی ٹیموں کو ضروری ہدایات دینے کا عمل بھی جاری ہے ۔
علاوہ ازیں مارکیٹ انجمن ذمہ داران سے SHO لانڈھی شمشاد چاچڑ اور SOٹریفک لانڈھی محمد قاسم ہمہ وقت رابطہ میں ہیں ۔ جبکہ پولیس تعینات کی جانے والی نفری کو چوکس رکھا گیا ہے چیئرمین ایڈھاک کمیٹی انجمن تاجران بابر مارکیٹ ضمیر الدین خان ۔ سابق صدر شفیق پاپا اپنی پوری سابقہ ٹیم کے ہمراہ مارکیٹ کی سیکیورٹی سمیت تاجران اور صارفین کے لئے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ صارفین نے مارکیٹ انجمن کی خدمات کو سراہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.