پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید نیوالے رسالدار لیویز حمید اللہ ترین سرکاری اعزاز کیساتھ سپردخاک
جمعرات 28 مارچ 2024 16:53
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل ، ایس پی پولیس معروف عثمان اور ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان لیویز فورس محمد شاہنواز خان ، ترین قوم کے سربراہ قبائلی شخصیت حاجی عبدالرؤف خان ترین ، غبیزئی قوم کے قائمقام سربراہ حاجی عبدالشکور خان غبیزئی ، سابق رسالدار میجر ملک در محمد خان ترین عرف بڈو رسالدار ، رسالدار میجر علی محمد ترین اور پی آر او ٹو ڈائریکٹریٹ بلوچستان لیویز فورس محب ترین سمیت علماء کرام ، سیاسی ، سماجی اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد مندوخیل اور ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان۔لیویز محمد شاہنواز خان نے شہید حمید اللہ ترین کے قبر پر پھول چڑھا کر فاتحہ خوانی کی۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.