کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پتنگ بازی پابندی، یوم علیؓ اور ایسٹر پر انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 17:46
(جاری ہے)
کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 21رمضان یوم علیؓ پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے تمام سکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔
کمشنر لاہور نے کہا کہ ایسٹر پر چرچز کی صفائی، سکیورٹی پر ضلعی انتظامیہ، پولیس انتظامیہ مسیحی برادری کے ساتھ رابطہ میں ہے۔ اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر، ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی، ڈی سی قصور ارشد بھٹی سمیت پولیس افسران نے شرکت کی جبکہ تمام ڈی سیز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.