معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
اداکار جوڑی کو پوسٹ پر مداحوں اور شوبز ساتھیوں کی مبارکبادیں جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 20:46
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم ایک پیاری سی بیٹی نورِ جہاں صدیقی کے اماں اور ابا بن گئے ہیں۔
اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے اپنے مداحوں سے ان کی فیملی کو اپنی دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش گزشتہ روز 27 مارچ کو ہوئی ہے۔اداکار جوڑی کی اس پوسٹ پر مداحوں اور شوبز انڈسٹری کے ساتھی اداکاروں کی جانب سے بیٹی کی پیدائش پر مبارکبادیں موصول ہونے کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.