وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ ،2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

جمعرات 28 مارچ 2024 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ ،2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی ،اس سے قبل500کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی ،2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شد گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا ،غیر رجسٹرڈ اور2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جاسکیں گی،وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی

متعلقہ عنوان :