رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر

جمعرات 28 مارچ 2024 21:32

رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) وزیر اعظم شہباز شریف نے رانا مشہود احمد خان اور ڈاکٹر مختار بھرت کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ،ذرائع کے مطابق رانا مشہود احمد خان وزیر اعظم یوتھ افئیرز کے کوآرڈینیٹر مقررکیا گیا ہے ،رانا مشہود احمد خان اعزاز طور پر ذمہ داریاں سر انجام دیں گے جبکہ ڈاکٹر مختار بھرت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولشن اینڈ کوآرڈینیشن کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دونوں ناموں کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے دونوں کا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔