ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کاچارج سنبھال لیا

جمعہ 29 مارچ 2024 03:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کا باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

وزارت پہنچنے پر سیکرٹری افتخار علی شلوانی اور وزارت کے دیگر حکام نے ڈاکٹر مختار احمد کا استقبال کیا اور انکو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔سیکرٹری نے وزارت سے متعلق امور پر ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کو ابتدائی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :