دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 29 مارچ 2024 13:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 19 ہزار500 کیوسک اور اخرج 35 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد16 ہزار 800کیوسک اور اخراج16 ہزار 800کیوسک، خیرآباد پل آمد23 ہزار900 کیوسک اور اخرج 23 ہزار900 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 25 ہزار کیوسک اور اخراج28 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 15 ہزار400 کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 49 ہزار400 کیوسک اور اخراج 44 ہزار900 کیوسک، چشمہ36 ہزار500 کیوسک اوراخراج 35 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 36 ہزار800 کیوسک اور اخراج 36 ہزار800 کیوسک،گدو آمد32 ہزار100 کیوسک اور اخراج28 ہزار کیوسک، سکھر آمد 27 ہزار کیوسک اور اخراج 6 ہزار 200کیوسک، کوٹری آمد 3 ہزار600 کیوسک اور اخراج0 کیوسک،تریموں آمد 6 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1ہزار100 کیوسک ، پنجند آمد 3 ہزار400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1416.13 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.199ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1066.40 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.108 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.10 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.042 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔