راولپنڈی پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 02اشتہاری مجرمان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 14:20
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم عابد کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم عابد نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ہسپتال کے باہر فائرنگ کرکے محمد رضوان کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ سال 2022 تھانہ کلر سیداں میں درج کیا گیا تھا، مقتول محمد رضوان محکمہ ہیلتھ میں ملازم تھا، اشتہاری مجرم کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عابد کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال 2022سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں روات پولیس کومطلوب تھا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم ہے۔
\378مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.