گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
واقعے کا مقدمہ درج ،ملزمان میاں بیوی گرفتار،زخمی سلطان کو چچا ہسپتال لے گیا اور ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کا ڈھونگ رچایا، ڈاکٹروں نے شک گزرنے پر پولیس کو بلایا
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 14:55
(جاری ہے)
سلطان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔بچے کے جسم پرتشدد کے نشانات اور زخموں کی نوعیت دیکھ کر ڈاکٹرز نے پولیس کو بلا لیا ۔
دریں اثناءنارووال کی پولیس نے کارروائی کر کے 2 مغوی بہنوں کو بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے سے گزشتہ روز سحری کے بعد سیر کرنے کیلئے نکلنے والی دو بہنوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا اور لاہور کے علاقے شاہدرہ میں روپوش ہو گئے۔تھانہ سٹی شکر گڑھ پولیس نے کارروائی کر کے دونوں بہنوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا جبکہ اغوا کار فرار ہو گئے، پولیس نے مغویوں کو تحویل میں لے کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی میںتھانہ پیرودہائی کے علاقے خیابان سرسید میں معمولی تلخ کلامی پر ہونے والی فائرنگ کی زد میںآکر 10سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق دو فریقین کے درمیان معمولی تلخ کلامی کے دوران فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آ کر 10سالہ بچہ جاں بحق ہواجس کی لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت روحیل کے نام سے ہوگئی ہے اور فائرنگ کا واقعہ دکان دار اور گاہک کے درمیان تلخ کلامی پر پیش آیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.