نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کیلئے استقبالیہ
اس موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں معزز مہمانوں کا استقبال اور یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا
جمعہ 29 مارچ 2024 17:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے بانیان نے دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کا تصور کیا تھا، بدقسمتی سے ہمارے دو طرفہ تعلقات کی تاریخ زیادہ تر چیلنجوں سے بھری رہی ہے، دائمی تنازعات اور کشیدگی کا دور ہمارا مقدر نہیں، ماضی سے نکل کرامن وآشتی، باہمی احترام سے عوام کیلئے امیدکا مستقبل رقم کرسکتے ہیں اور باہمی تفہیم کے فروغ سے خطے میں امن واستحکام کا مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے جب کہ جموں وکشمیر سمیت دیرینہ تنازعات حل کرکے خطے میں امن واستحکام قائم کیاجا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ تقریب میں مہمانوں کی روایتی پاکستانی کھانوں سے تواضع کی گئی اور پاکستان کے حسین مقامات، قومی ورثے کی دستاویزی فلمیں بھی دکھائی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.