وزیر صحت کیساتھ عالمی ادارہ صحت کے پشاور آفس کے وفد کی ملاقات
جمعہ 29 مارچ 2024 17:43
(جاری ہے)
تکنیکی معاونت کے علاوہ عالمی ادارہ صحت سیلاب سے تباہ شدہ ہسپتالوں کی تعمیر، ایمرجنسی ادویات، ویکسین کی فراہمی اور عملے کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تربیتی معاونت بھی فراہم کررہا ہے۔
وزیرصحت کو بتایا گیا کہ عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے صوبہ کے مُختلف ہسپتالوں میں 21 سٹیبلائزیشن سنٹرز قائم کردئیے گئے ہیں اور ان سنٹرز کیلئے سٹاف بھی عالمی ادارہ صحت نے مہیا کیا ہے جن میں غذائی کمی کا سدباب کیا جاتا ہے۔ صوبہ کے مختلف ہسپتالوں میں 22 لیبر رومز کو سولر انرجی پر منتقل کیا گیا ہے۔ وزیر صحت کو بتایا گیا کہ مڈوائفری ڈپلومہ سے ہمیں بی ایس سی مڈوائفری کورس شروع کرنا چاہئے تاکہ زچہ بچہ کی صحت مین بہتری آ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.