سفیرآمنہ بلوچ کی یورپی انسٹی ٹیوٹ فار ایشین سٹڈیز کے سی ای او سے ملاقات

جمعہ 29 مارچ 2024 18:08

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ نے یورپی انسٹی ٹیوٹ فار ایشین سٹڈیز کے سی ای او ایکسل گوئتھلز کے ساتھ ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں یورپی یونین ایشیا تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مستقبل کی مصروفیت کے لیے راستے تلاش کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :