بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی مزمت کرتے ہیں
جمعہ 29 مارچ 2024 21:04
(جاری ہے)
ایک اندازے کے مطابق بجلی کی قیمت میں دس فیصد اضافہ سے اسکے استعمال میں تین فیصد کمی واقع ہوتی ہے ۔
مہنگی بجلی کی وجہ سے بہت سی صنعتیںاور لوگ توانائی کے حصول کے لئے گیس اورسولر سمیت دیگر زرائع استعمال کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے عوام پر کیسپٹی ادائیگیوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے۔شاہد رشیدبٹ نے کہا کہ بجلی کا شعبہ کھربوں روپے کے نقصانات کر رہا ہے جسکی وجہ سے بجلی مسلسل مہنگی کی جا رہی ہے مگر بجلی کی قیمت کم کرکے اشرافیہ کے ٹیکسوں سے خسارہ پورا کرنے کو توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔نجی شعبہ کے بجلی کے کارخانوں کو ادائیگیاں ڈالر سے منسلک کی گئی ہیں جسکی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی سے ادائیگیوں کا حجم بڑھ جاتا ہے جسے روپے سے منسلک کرنے پر غور کیا جائے۔جدید پاور پلانٹس کے بجائے سال خوردہ کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس فراہم کرنے کا سلسلہ بند کرنے سے بھی صورتحال پر کچھ مثبت اثر پڑ سکتا ہے۔ #مزید قومی خبریں
-
ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے انتہائی مثبت اثرات سامنے آئے ہیں،عمارہ اطہر
-
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.