وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا پنجاپ کالونی یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ کیا اور اشیاء خورونوش کی قیمت اور دستیابی کا جائزہ لیا

جمعہ 29 مارچ 2024 22:08

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا پنجاپ کالونی یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ کیا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا پنجاپ کالونی یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ کیا اور اشیاء خورونوش کی قیمت اور دستیابی کا جائزہ لیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ساڑھے 7ارب روپے سے بڑھاکرساڑھے 12ارب روپیرمضان پیکج ہے ،1200موبائل پوائنٹس سے آٹاپہنچایاجاسکے گا،آٹے کیلئی300جگاہیں مختص کی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ گندم کے ایکسپورٹ کی اجازت نہیں دی ہے۔

محمداورنگزیب نے کہا کہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پریقین کرتاہوں،آئی اہم ایف کہتاہے ٹارگیٹدسبسڈی صحیح ہے، بھارت سے تجارت کے حوالے سے کوئی علم نہیں ہے۔جی ایم یوٹیلٹی اسٹورز سردار احمد نے کہا کہ اے لیول کی معیاری اشیاء یوٹیلٹی اسٹورزپرفراہم کی جاتی ہے، اشیاء کی پہلے ٹیسٹنگ ہوتی ہے اس کے بعد یوٹیلٹی اسٹورزپرفراہم کی جاتی ہے۔#

متعلقہ عنوان :