ا*رواں سال میں منشیات فروشوں کے خلاف 2500مقدمات درج،2584ملزمان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 20:00
(جاری ہے)
اس حوالے سے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
انہوں نے منشیات کی خرید و فروخت پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو منشیات کی آن لائن ترسیل کی روک تھام اور سپلائی چین توڑنے کا ٹاسک سونپ دیا۔سی سی پی او نے تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے اطراف میں منشیات فروشوں کی سرکوبی کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جدیدٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے منشیات فروشوں کے گردگھیراتنگ کیا جارہا ہے۔بلال صدیق کمیانہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نوجوان نسل کونشے سے محفوظ رکھنے اور منشیات فروشی کے نیٹ ورکس کا قلع قمع لاہور پولیس کا اہم ایجنڈا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ والدین، اساتذہ اور سول سوسائٹی نوجوان نسل کو نشے کی لعنت سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور منشیات کی خریدوفروخت کی اطلاع فوری طورپر 15پر دیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.