Wوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی کا دورہ

ًگورنر اسٹیٹ بینک کا اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی وژن پر اطمینان کا اظہار کیا،وزارت خزانہ

جمعہ 29 مارچ 2024 20:00

9 اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی کا دورہ کیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے ملاقات کی،وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں مختلف بینکوں کے صدر اور سی ای او بھی شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

بینکنگ سیکٹر سے فنانسنگ بڑھانے اور معاشی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔وزیر خزانہ کا بینکنگ سیکٹر کے زریعے دیگر اداروں کی ترقی میں حکومتی معاونت پر زور دیا۔گورنر اسٹیٹ بینک کا اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی وژن پر اطمینان کا اظہار کیا۔معاشی ترقی کیلئے وزارت خزانہ ،مرکزی اور دیگر بینکس میں مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :