وزیراعلیٰ سندھ کی ترکیہ سفارتخانے کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت
ترکیہ سفارتخانے میں خصوصی بچوں کے ساتھ افطار کا الگ مزا آرہا ہے، مجھے ان بچوں سے خاص محبت اور پیار ہے،مراد علی شاہ
جمعہ 29 مارچ 2024 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ترکیہ سفارتخانے میں خصوصی بچوں کے ساتھ افطار کا الگ مزا آرہا ہے، مجھے ان بچوں سے خاص محبت اور پیار ہے۔
انھوں نے کہا کہ کافی دنوں کے بعد خصوصی بچوں سے ملاقات ہورہی ہے، ہم سب کا فرض ہے کہ ان بچوں کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کریں۔ انھوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کیلئے جو این جی او کام کررہے ہیں وہ بہت عظیم کام ہے۔ وزیراعلی سندھ خصوصی بچوں کے ساتھ ملاقات کی ان سے پیار کیا اور انکے درمیان گھل مل گئے۔ خطاب میں ترکیہ کے قونصل جنرل نے وزیراعلی اور بچوں کے افطار کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.